نماز پڑھنے جانے والا 12 سالہ لڑکا مبینہ طور پر اغوا

نماز پڑھنے جانے والا  12 سالہ لڑکا مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر سے نماز کی ادائیگی کے لیے جانے والے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے طارق پورہ کے رہائشی اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 12 سالہ بیٹا نماز کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلا، مگر واپس نہ آیا۔ ملزمان نے مبینہ طور پر بچے کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں