ملازمت کی تلاش میں گھر سے جانے والا شہری مبینہ طور پر لاپتہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر سے ملازمت کی تلاش کے لیے جانے والا شہری مبینہ طور پر لاپتہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ناصر نگر کے رہائشی فیاض احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی روزگار کی تلاش میں گھر سے گیا تھا، لیکن کئی روز گزر جانے کے باوجود واپس نہیں آیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔