حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کا بیل چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کا بیل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کا بیل چوری کر لیا گیا۔ تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں عمران نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی حویلی میں داخل ہوتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا بیل اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں