کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار کو کھلا پٹرول فروخت کرنے پر گرفتار کرلیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار کو کھلا پٹرول فروخت کرنے پر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص شہریوں کے لیے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔