ڈرون کے ذریعے منشیات فروشی پر 3ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر ) ہڈیارہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ 3منشیات فروش بابر، تنصیر اور ظفر اقبال کو ڈرون کے ذریعے منشیات کی سپلائی کرتے ہوئے ڈرون اور 1کلو ہیروئن اور 560 گرام آئس، ڈرون اور بیٹری سمیت گرفتار کرلیا۔
ہڈیارہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ 3منشیات فروش بابر، تنصیر اور ظفر اقبال کو ڈرون کے ذریعے منشیات کی سپلائی کرتے ہوئے ڈرون اور 1کلو ہیروئن اور 560 گرام آئس، ڈرون اور بیٹری سمیت گرفتار کرلیا۔