5سالہ بچہ لاپتہ ‘جواں سالہ لڑکی اغوا

5سالہ بچہ لاپتہ ‘جواں سالہ لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ نورشاہ ولی روڈ سے 5سالہ طلحہ ولد عبدالرزاق لاپتہ ہوگیا،جسکی تلاش جاری ہے جبکہ پتی درگاہ دھرما راجہ جنگ کے رہائشی سابق سب انسپکٹر اصغر علی نے پولیس تھانہ راجہ جنگ میں مقدمہ درج کروایا کہ میری 16سالہ نواسی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے ۔

پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ نورشاہ ولی روڈ سے 5سالہ طلحہ ولد عبدالرزاق لاپتہ ہوگیا،جسکی تلاش جاری ہے جبکہ پتی درگاہ دھرما راجہ جنگ کے رہائشی سابق سب انسپکٹر اصغر علی نے پولیس تھانہ راجہ جنگ میں مقدمہ درج کروایا کہ میری 16سالہ نواسی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں