مریدکے:سلنڈر دکان میں دھماکہ، متعدد دکانیں اور گھر متاثر

مریدکے:سلنڈر دکان میں  دھماکہ، متعدد دکانیں اور گھر متاثر

مریدکے، کالاشاہ کاکو(نمائندہ دنیا)گزشتہ رات مریدکے جی ٹی روڈ پر واقع ایک گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں آگ نے متعدد دکانوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

گزشتہ رات مریدکے جی ٹی روڈ پر واقع ایک گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں آگ نے متعدد دکانوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے ڈھائی سے تین گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں