پتنگ فروش گرفت میں آ گیا

پتنگ فروش گرفت میں آ گیا

موترہ(نامہ نگار) پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے والا پکڑ اگیا ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ عوامی روڈ پر عبداﷲ پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کررہاہے پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے والا پکڑ اگیا ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ عوامی روڈ پر عبداﷲ پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کررہاہے پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں