گھر کے با ہر سے چوری
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)جھاریانوالہ سے نامعلوم چور عالم دین کی موٹر سائیکل لے گئے ۔ حافظ عمران نے موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور خود گھر چلے گئے ، چورموٹر سائیکل لیکر رفوچکر ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
جھاریانوالہ سے نامعلوم چور عالم دین کی موٹر سائیکل لے گئے ۔ حافظ عمران نے موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور خود گھر چلے گئے ، چورموٹر سائیکل لیکر رفوچکر ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔