ڈسکہ :دوران گشت منشیات ڈیلر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

 ڈسکہ :دوران گشت منشیات ڈیلر  سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

ڈسکہ (نامہ نگار )دوران گشت و ناکہ بندی منشیات ڈیلر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج ،تھانہ ستراہ کے علاقہ جھنگ میں منشیات فروش ڈیلر محمد انیس فروخت کرنے کیلئے چرس لے کر جا رہا تھا کہ دوران ناکہ بندی ستراہ پولیس نے مشکوک جان کر روک کر اس کے قبضہ سے 1کلو620گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

دوران گشت و ناکہ بندی منشیات ڈیلر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج ،تھانہ ستراہ کے علاقہ جھنگ میں منشیات فروش ڈیلر محمد انیس فروخت کرنے کیلئے چرس لے کر جا رہا تھا کہ دوران ناکہ بندی ستراہ پولیس نے مشکوک جان کر روک کر اس کے قبضہ سے 1کلو620گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں