کرپشن اور بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے دو ملازمین معطل

کرپشن اور بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے دو ملازمین معطل

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کرپشن اور بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے دو ملازمین معطل، ایس ای قصور راؤ کامران شوکت اور ایکسین چونیا ں ڈویژن طارق بشیرنے کرپشن پر کارروائی کی۔ چونیاں ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ حافظ عثمان افضل اور بل ڈسٹری بیوٹر سرفراز کو معطل کیا گیا۔دونوں اہلکار بیکرز اینڈ ریسٹورنٹ کی بجلی چوری میں معاون پائے گئے ۔مبینہ طور پر رقم وصول کرنے کے شواہد بھی سامنے آ گئے ۔شفاف انکوائری کا حکم دیدیا گیا۔

کرپشن اور بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے دو ملازمین معطل، ایس ای قصور راؤ کامران شوکت اور ایکسین چونیا ں ڈویژن طارق بشیرنے کرپشن پر کارروائی کی۔ چونیاں ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ حافظ عثمان افضل اور بل ڈسٹری بیوٹر سرفراز کو معطل کیا گیا۔دونوں اہلکار بیکرز اینڈ ریسٹورنٹ کی بجلی چوری میں معاون پائے گئے ۔مبینہ طور پر رقم وصول کرنے کے شواہد بھی سامنے آ گئے ۔شفاف انکوائری کا حکم دیدیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں