اوور لوڈنگ پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )اوورلوڈنگ پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس گھمن والا نے رکشہ نمبر ایل او ٹی7277کو روکا جس پر خطرناک طریقہ سے سریا لوڈ تھا،پولیس نے ڈرائیور غفران کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔
اوورلوڈنگ پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس گھمن والا نے رکشہ نمبر ایل او ٹی7277کو روکا جس پر خطرناک طریقہ سے سریا لوڈ تھا،پولیس نے ڈرائیور غفران کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔