سیالکوٹ ایئر پورٹ پر مسافر کے بیگ سے ایک کلو آ ئس برآ مد

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر مسافر کے  بیگ سے ایک کلو آ ئس برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی نار کوٹکس فورس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں آئس برآمد کرلی۔۔

 اینٹی نار کوٹکس نے ائیر پور ٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سیالکوٹ سے د بئی جانے والی نجی پروا ز کے مسافر کے بیگ سے ایک کلو40گرام آئس برآمد کرلی جبکہ ڈرائی پورٹ چوک کے قریب سے ملز م کے قبضے سے ایک کلو دو گرام آئس برآمد کرکے گرفتار کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں