نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بن باجوہ کے قریب نہر مرالہ راوی لنک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو پسرور کی جانب سے لاش نکال کر تھانہ صدر پسرور پولیس کے حوالے کردی گئی نامعلوم شخص کی عمر 60سال ہے ۔

بن باجوہ کے قریب نہر مرالہ راوی لنک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو پسرور کی جانب سے لاش نکال کر تھانہ صدر پسرور پولیس کے حوالے کردی گئی نامعلوم شخص کی عمر 60سال ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں