ٹرانسفارمر اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا ٹرانسفارمر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔