کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم نے کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے بھٹو کالونی میں ملزم شفقت نے دس سالہ بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور بعدازاں موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔