قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری

 قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قربانی کے لئے لایا گیا بکرا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہزاد نامی شہری کی جانب سے قربانی کے لئے لایا گیا بکرا اپنے گھر کے باہر باندھا ہوا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا بکرا چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں