کاہنہ:غیر قانونی تھیٹر پر چھاپہ 15مردوخواتین گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے غیر قانونی تھیٹر پر چھاپہ مار 15 مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان کے مطابق کاہنہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاچھا روڈ پر واقع غیر قانونی تھیٹر سے فحش حرکات اور ڈانس پارٹی کرنے والے 15مرد و خواتین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔