جوہرٹاؤن:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

جوہرٹاؤن:نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے وفاقی کالونی کارہائشی طارق اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل  سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں