نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عمران خان کی قیادت میں ترقی کی جانب گامزن ہیں،شیریں مزاری
  • بریکنگ :- نئےپاکستان میں آپ کوکرپشن کم نظرآئےگی،شیریں مزاری
  • بریکنگ :- قانون کی بالادستی حکومت کی اولین ترجیح ہے،شیریں مزاری
  • بریکنگ :- پاکستان نےپہلی باراپنی فارن پالیسی تبدیل کی،شیریں مزاری
Coronavirus Updates

ایف بی آر نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد کردی

تجارت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردی ہیں جسکے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 اعشاریہ 77 فیصد کردی گئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد کردی گئی، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس 6.7 فیصد کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.2 فیصد ہو گی، تاہم سیلز ٹیکس میں ردوبدل سے قیمت میں فرق نہیں پڑے گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں