یوٹیلٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

تجارت

لاہور:(روزنامہ دنیا) یوٹیلٹی سٹورز پر مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے ڈیڑھ لٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، کولڈ ڈرنکس کی نئی قیمت 100 روپے مقرر کردی گئی۔ سوا دو لٹر کولڈ ڈرنک کی بوتل 8 روپے مہنگی کی گئی جس کی نئی قیمت 129 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں