نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بلوچستان کےعلاقےکیچ میں سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ
  • بریکنگ :- دہشتگردوں کی فائرنگ سے 10جوان شہید،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشتگردہلاک،متعددزخمی ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- 3دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے، آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- ملزمان کوانجام تک پہنچانے کیلئے آپریشن جاری رہےگا،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- حملہ 25 اور 26جنوری کی درمیانی شب کیاگیا،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- ارض پاک سےدہشتگردوں کےمکمل خاتمہ تک سیکیورٹی فورسزپرعزم ہیں
Coronavirus Updates

فیول پرائس کی مد میں بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

تجارت

کراچی: (دنیا نیوز) فیول پرائس کی مد میں بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ماہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں سماعت ہوئی، چئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ لوڈشیڈنگ کریں گے اتنی بجلی مہنگی ہوگی، ہمارے لیے یہ بہت ہی مشکل مرحلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل این جی کی طلب ورسد کامعاملہ حل کرانے کے لیے پیش رفت چل رہی ہے۔

نیپرا اتھارٹی اعدادوشمارکاجائزہ لینے کےبعدفیصلہ جاری کرے گی، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں