انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں آج ایک پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔