نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہوردھماکا،تفتیشی ٹیموں نےتحقیقات کادائرہ کاربڑھادیا
  • بریکنگ :- مشکوک موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا،ذرائع
  • بریکنگ :- 5مشکوک موٹرسائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں،ذرائع
  • بریکنگ :- لاہوردھماکا،تحقیقاتی اداروں نے 3مشکوک افراد کی نشاندہی کی،ذرائع
  • بریکنگ :- ایک مشکوک شخص دھماکےکی جگہ 3سے 4منٹ کھڑا رہا،ذرائع
  • بریکنگ :- ایک ریڑھی بان اورموٹرسائیکل سواربھی مشکوک لگا،ذرائع
  • بریکنگ :- سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج تحقیقاتی اداروں کودے دی گئی،ذرائع
Coronavirus Updates

آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین کا کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان

کرکٹ

سڈنی: (دنیا نیوز) آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین نے کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، وکٹ کیپر نے غیر اخلاقی پیغامات سکینڈل کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے غیر اخلاقی میسجز سکینڈل کی تحقیقات کے آفٹر شاکس جاری ہیں، ٹم پین نے ایشز سیریز سمیت ڈومیسٹک کرکٹ بھی نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ وقت کے لیے کرکٹ سے دوری اختیار کر رہے ہیں، تاریخی ایشز کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں