نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- افغان طالبان نےہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سےنکال دیئے،خبرایجنسی
  • بریکنگ :- تقریباً3ہزارارکان کواستحصالی اقدامات کےباعث نکالاگیا،افغان وزارت دفاع
  • بریکنگ :- ملوث ارکان پرشہریوں کی نجی زندگی میں مداخلت بھی ثابت ہوئی،افغان وزارت دفاع
Coronavirus Updates

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 300 رنز پر ڈکلیئر کر دی

کرکٹ

ڈھاکا: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز شاہینوں نے 300 رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی۔

پہلی اننگز میں پاکستان نے 4 وکٹ کےنقصان پر 300 رنز بنائے، محمد رضوان 53، فوادعالم 50 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ بابراعظم 76، اظہرعلی نے 56 رنز بنائے۔ عابد علی 39، عبداللہ شفیق نے 25 رنز کا اضافہ کیا۔ بنگلا باولرز تیج الاسلام نے 2، عبادت حسین اور خالد احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 واضح رہے کہ پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں