شاہینوں کیلئے ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج، پاکستان اور پروٹیز میں دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا
جوہانسبرگ: (دنیا نیوز) دورہ جنوبی افریق کے دوران شاہینوں کیلئے ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج، پاکستان اور پروٹیز میں دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
قومی سکواڈ کی سپر سپورٹس پارک میں پریکٹس، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، جنوبی افریقہ کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان بھی کر چکا ہے۔