نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- دنیابھرمیں 23 کروڑ 3 لاکھ 19 ہزار 299 افرادکوروناسےمتاثر
  • بریکنگ :- دنیابھرمیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد 47 لاکھ 22 ہزار 782 ہوگئی
  • بریکنگ :- دنیابھرمیں 20 کروڑ 70 لاکھ 60 ہزار 329 مریض صحت یاب
Coronavirus Updates

کراچی: ایک ہفتے کے دوران 656 سے زائد ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

کرائم

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی پولیس نے ایک ہفتے کے دوران 656 سے زائد ملزمان کو گرفتارکر کےغیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیں۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پولیس کارووائیوں میں گرفتار ملزمان میں 81 اسٹریٹ کرمنلزبھی شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ ایک ہفتے کے دوران پولیس نے مجموعی طور پر 29 موٹر سائیکلیں، 2 رکشے بھی تحویل میں لئے ہیں۔

ملزمان کو مقدمات درج کر کے تفشیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں