نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان سےسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی ملاقات
  • بریکنگ :- ریاض:ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسمٹ کی سائیڈلائن پرہوئی
  • بریکنگ :- ملاقات میں دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم آفس
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےسعودیہ کی ترقی کیلئےشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی قیادت کوسراہا
  • بریکنگ :- سعودی وژن 2030 کےلیےولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی بھی تعریف
  • بریکنگ :- مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسربراہی اجلاس کےانعقادپرمحمدبن سلمان کومبارکباد
  • بریکنگ :- پاکستان گرین انیشی ایٹوکی تکمیل میں تعاون اورحمایت کرےگا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاسعودی عرب کیساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کےعزم کااعادہ
  • بریکنگ :- سعودی عرب کیساتھ پاکستان کےاسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پربھی بات چیت
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےہراہم موڑپرپاکستان کی مددپرسعودی عرب کاشکریہ اداکیا
  • بریکنگ :- دونوں رہنماؤں کاتمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزیدمضبوط بنانےپراتفاق
  • بریکنگ :- دونوں رہنماؤں کاافغانستان میں تازہ ترین پیشرفت کابھی جائزہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاافغانستان کی مددکیلئےبین الاقوامی برادری کےکردارکی اہمیت پرزور
  • بریکنگ :- عالمی برادری افغانستان میں انسانی ومعاشی بحران روکنےکیلئےاقدامات کرے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاافغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پرتشویش کااظہار
Coronavirus Updates

گجرات اور سیالکوٹ میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد اغوا

کرائم

سیالکوٹ: (روزنامہ دنیا) گجرات اور سیالکوت میں مختلف واقعات میں خواتین سمیت 11 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔

میڈیا رپور ٹ کے مطابق تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ موضع بہلولپور سے (ع)بی بی کو 3 بچوں سمیت ، موضع کاسب سے 40 سالہ عمران ،محلہ نئی آبادی سے 18 سالہ (م)بی بی کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کوٹ منڈیانوالہ سے ارشاد بی بی ، مظفرپور سے مقدس رانی ، گوہد پور سے 16سالہ حمزہ ، شمس پورہ سے محمد عارف ، حاجی پورہ سے 15 سالہ اسامہ کو اغوا کر لیا گیا ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں