نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان ٹیم کو ہلکانہیں لےسکتے،سابق فاسٹ بولرشعیب اختر
  • بریکنگ :- ویرات کوہلی کاکہناہےپاکستان کوہرانےکیلئےبہترین کرکٹ کھیلنی پڑےگی،شعیب اختر
  • بریکنگ :- پاکستانیوں آپ نےگھبرانانہیں ہے،اپنی ٹیم کاساتھ نہیں چھوڑنا،شعیب اختر
  • بریکنگ :- پاکستانی ٹیم جیتےیاہارےہم ساتھ ہیں،سابق فاسٹ بولرشعیب اختر
  • بریکنگ :- کراچی:سابق فاسٹ بولرشعیب اخترکاویڈیوپیغام
  • بریکنگ :- ٹیم میں شرجیل خان کوبھی شامل کرلیتےتواچھاہوتا،شعیب اختر
  • بریکنگ :- تبدیلی کےبعدپاکستان ٹیم کاکمبی نیشن اچھابن گیاہے،شعیب اختر
Coronavirus Updates

لاہور: شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی

کرائم

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

لاہور کے علاقے برکی میں چودہ سالہ لڑکے کا قاتل اُس کا دوست نکلا، طلحٰہ کو اس کے دوست رضا نے چھری کے وار کر کے قتل کیا اور لاش زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں پھینک دی۔

ملزم کا کہنا ہے کہ وہ طلحٰہ کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی کے اہلخانہ اس کی شادی طلحہٰ سے کرنا چاہتے تھے، اسی رنجش پر اس نے دوست کو قتل کیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں