نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:کشمیرروڈپرڈکیتی کےدوران نوجوان کےقتل کامعاملہ
  • بریکنگ :- کراچی:ایس آئی یوپولیس کاگلشن اقبال میں چھاپہ
  • بریکنگ :- کراچی:گرفتاری کےڈرسےملزم نےخودکشی کرلی
  • بریکنگ :- کراچی:ہلاک ملزم علی فرزندپولیس اہلکارتھا،پولیس
  • بریکنگ :- کراچی:ملزم نےڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ کرکےشاہ رخ کوقتل کردیاتھا
Coronavirus Updates

لاہور:60سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کرائم

لاہور:(دنیا نیوز)نشتر کالونی کے علاقہ کماہاں گاؤں میں60 سالہ شخص نے خودکشی کرلی۔

خود کشی کرنے والے 60 سالہ شخص کی شناخت رحمت مسیح کے نام سے ہوئی جس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

رحمت مسیح سکیورٹی گارڈ تھا جبکہ پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں 60 سالہ رحمت مسیح کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں