اٹک: باپ کو قتل کرنے والا بیٹا ساتھی سمیت گرفتار

اٹک: (دنیانیوز) پنجاب کے ضلع اٹک میں باپ کو قتل کرنے والا بیٹا ساتھی سمیت گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول عقیل عباس نے چار شادیاں کررکھی تھی ، گھریلو جھگڑے کی بنا پر بیٹے نے والد کو قتل کیا، پولیس نے  دوران تفتیش آلہ قتل برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کرلیا ۔

ملزم حسنین علی کے خلاف نے تھانہ فتح جنگ 21 اگست کو مقدمہ درج ہوا تھا ۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں