حافظ آباد میں سفاک ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

حافظ آباد: (دنیا نیوز) کانواں والی کے علاقہ میں سفاک ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ نے اقرار جرم کر لیا۔

پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں