پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے سمیت 4 افراد اغوا

خیرپور: (دنیا نیوز) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت 4 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مغویوں میں لڑکی، اس کا شوہر اور 2 دیور شامل ہیں، رابعہ چانڈیو نے تین ماہ قبل حبدار لاشاری سے پسند کی شادی کی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے رشتے دار ناراض تھے، مغویوں کو بازیاب کرانے کی کوشش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں