نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- دولتالہ:داتابٹ کےعلاقےمیں جائیدادکےتنازع پرفائرنگ
  • بریکنگ :- دولتالہ:فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق،ملزم فرار،پولیس
Coronavirus Updates

سینئر بھارتی اداکارہ جیانتی چل بسیں

تفریح

ممبئی: (روزنامہ دنیا) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ انڈین زبان کی 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی سینئر اداکارہ جیانتی آج صبح دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ جیانتی اپنی بڑھتی عُمر کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں جو اُن کی موت کی وجہ بنیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں