نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی پیکج کاایک پیسہ نہیں آیا،علی زیدی نے ایک اورمنصوبہ بتادیا،محمدزبیر
  • بریکنگ :- ملک میں 2 ایل این جی ٹرمینلز کام کررہےہیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ایل این جی کے2 ٹرمینلز ہم نے لگائے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- حکومت نوازشریف کاشکریہ اداکرے جنہوں نے یہ منصوبہ شروع کیا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- پورٹ قاسم میں بجلی کے2 منصوبے ہم نے مکمل کیے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ن لیگ کےاقدامات کی وجہ سے کراچی میں امن آیا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- حکومت کہتی ہے کوویڈ کی وجہ سےبسوں میں تاخیر ہوئی،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ہمیں زبردستی ہٹایا نہ جاتاتوکراچی کیلئے بہت زیادہ بسیں آتیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- حکومت نے3 سال میں صرف 40 بسیں منگوائیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- گرین لائن منصوبہ ہماری حکومت نےشروع کیاتھا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- امن آنے کےبعد ن لیگ نے کراچی میں بڑے منصوبے شروع کیے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ہمارا سب سے اہم کام کراچی میں امن قائم کرناتھا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- کراچی : منصوبوں کااعلان کرنے میں یہ چیمپئن ہیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ہم نے جون 2018 میں گرین لائن منصوبے کا80 فیصد کام کرلیاتھا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- ہمارے دور میں ہونیوالے کاموں کی گواہی پورا پاکستان دیتاہے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- عمران خان کوخود کچھ کرنے کی ضرورت نہیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- عمران خان کاہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہوتاہے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- اس وقت سرمایہ کاری بورڈ کاکوئی چیئرمین نہیں ہے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- کراچی : ہم نے11 ماہ میں لاہور میٹرو بنادیاتھا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- کراچی : لیاری ایکسپریس وے کوبھی ہم نے مکمل کیا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- منصوبوں کےاعلان میں ان سےکوئی نہیں جیت سکتا،محمد زبیر
  • بریکنگ :- کراچی : کے فورجہاں چھوڑا تھا وہیں رکا ہواہے،محمد زبیر
  • بریکنگ :- لاہور: توشہ خانہ میں جوتحائف لیے ان کابتادیں،محمد زبیر
  • بریکنگ :- عمران خان نےدیانت داری کالبادہ اوڑھ رکھا ہے،محمد زبیر
Coronavirus Updates

عورت کو بھی انسان سمجھیں: سبیکا امام

تفریح

کراچی:(روزنامہ دنیا) ماڈل سبیکا امام نے ماڈل صدف کنول کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فیمینزم لفظ پسند نہیں تو صرف اتنا سمجھ لیں کہ عورت کو بھی انسان سمجھیں۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں سبیکا امام نے کہا کہ ‘غلط فہمی اور غلط نظریات کی وجہ سے لوگوں کو فیمینزم لفظ سے الرجی ہے ۔سبیکا امام نے کہا کہ ‘اگر آپ کو فیمینزم لفظ اچھا نہیں لگتا تو بس اتنا سمجھ لیں کہ عورت کو بھی انسان سمجھیں۔ماڈل نے مزید کہا کہ یہ صرف ان تمام مردوں کیلئے التجا ہے جن کا ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگیوں اور پوری زندگی میں سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں