نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- جام کمال کےاستعفےکےبعدبلوچستان میں نئی حکومت کےقیام کامعاملہ
  • بریکنگ :- جےیوآئی،بی این پی مینگل اورپختونخوامیپ کامشاورت کافیصلہ
  • بریکنگ :- مشاورت کےبعدنئےوزیراعلیٰ کی حمایت کرنےیانہ کرنےکافیصلہ ہوگا،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی نے بی اے پی سے چھپ کر ووٹ لیا تھا،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- جوبھی فیصلہ ہوگامشاورت سےاوراعلانیہ ہوگا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- جام کمال کے اپنے ساتھی ان کے خلاف ہوگئے تھے،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم جماعتوں سےمشاورت کےبعدفیصلہ کریں گے،فضل الرحمان
Coronavirus Updates

مصروفیت کے باعث شوہر کی سرگرمیوں کی خبر نہ رکھ سکی: شلپا شیٹی

تفریح

ممبئی:(روزنامہ دنیا) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاموں میں اتنی مصروف تھیں کہ شوہر کی سرگرمیوں کے حوالے سے خبر نہیں رکھ پائیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 14 سو صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں شلپا نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ انہیں شوہر کے ویب سائٹ چلانے یا اس قسم کے کسی بزنس کے بارے میں علم نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ بھی نہیں جانتیں کہ اس ویب سائٹ سے آنے والے پیسے کہاں ہیں۔

واضح رہے کہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو 19 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں