نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کااجلاس،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- اجلاس کی صدارت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نےکی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- اجلاس میں تینوں سروسزکےچیفس نےشرکت کی، آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- اجلاس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- بدلتی صورتحال اورپیشرفت کےتناظرمیں تذویراتی اورروایتی پالیسیوں پربات چیت
  • بریکنگ :- خطےمیں دیرپاترقی کیلئےافغانستان میں امن کی اہمیت پرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- عسکری قیادت کادفاعی افواج کی تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہار،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- ہر قسم کےخطرات کامنہ توڑ جواب دینےکےلیےمسلح افواج کے عزم کا اعادہ
  • بریکنگ :- دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسزکی قربانیوں کوسراہاگیا
  • بریکنگ :- جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزقومی امنگوں کےمطابق کام کررہاہے،جنرل ندیم رضا
Coronavirus Updates

عمرشریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ائیرایمبولینس کی 21 ستمبر تک آمد متوقع

تفریح

کراچی: (دنیا نیوز) اداکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے روانگی کا معاملہ، ائیر ایمبولینس کی منگل تک آمد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکار عمرشریف کی امریکا روانگی کے حوالے سے درکار تمام دستاویزات جمع کرائی جا چکی ہیں، ائیرایمبولینس کمپنی کو پیر کی صبح تک ڈالرز میں ادائیگی کردی جائے گی۔ ائیر ایمبولینس کی آمد سے قبل جناح ٹرمینل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کی اجازت باقاعدہ طور پر سی اے اے حکام سے پیشگی لی جائے گی۔

ائیرایمبولینس کی کراچی سے روانگی کے بعد اسکی ری فیولنگ کا شیڈول بھی طے کیا جائے گا، عمر شریف کا علاج معالجہ امریکا کے جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال میں ہوگا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں