نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آئندہ ہفتے3ارب ڈالرسعودی عرب سےآئیں گے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- دسمبرمیں سکوک بانڈزجاری کرنےجارہےہیں،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- جب سےپاکستان بنا22آئی ایم ایف پروگرام لیےگئے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی 9اور(ن)لیگ نے4آئی ایم ایف پروگرام لیے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- تاریخ کاسب سےبڑاپروگرام10ارب ڈالرپیپلزپارٹی نےلیاتھا،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- اسٹیٹ بینک کاکام مانیٹری اورایکسچینج پالیسی بناناہے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- ہم اسٹیٹ بینک کوخودمختاری دیناچاہتےہیں،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- کوروناکےدوران غریب عوام کوریلیف دیاگیا،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- اس وقت ملک میں مہنگائی 8.8فیصد ہے،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پوری دنیامیں مہنگائی کا30سالہ ریکارڈٹوٹ چکاہے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ سےآنےوالی اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- یورپ میں بھی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- 5سالہ مدت کےدوران معیشت بہترکرکےجائیں گے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- ہم ٹیکسوں کےنظام کوٹھیک کررہےہیں،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- اداروں میں اصلاحات کاعمل جاری ہے،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- پنشن کےحوالےسےکمیٹی 3ماہ میں سفارشات پیش کرےگی،مزمل اسلم
  • بریکنگ :- تمام کام 2023سےپہلےنمٹادیں گے،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- اگلےڈیڑھ ماہ میں7ارب ڈالرآجائیں گے،ترجمان وزارت خزانہ
Coronavirus Updates

اچھے، برے فیصلوں کا اعتراف اصل بہادری ہے:عائشہ عمر

تفریح

لاہور: (روزنامہ دنیا) اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ کسی کی جلن میں اس کا پیار بھی چھپا ہوتا ہے، زندگی میں اچھے اور برے فیصلے بھی ہوجاتے ہیں اور اس کا اعتراف کرنا ہی اصل بہادری ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ وہ اداکاری، گلوکاری ،ماڈلنگ اور کمپیئرنگ سب کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بہت باتیں کرنے کو دل چاہتا ہے تو کمپیئرنگ کرنے لگتی ہوں اور جب موسیقی کے رنگ بکھیرنے کو جی چاہتا ہے تو گانا شروع کر دیتی ہوں،لیکن اب میری ساری توجہ فلموں اور ڈراموں پر ہوگی۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ حسد کرنے والے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں کیونکہ جلن میں پیار بھی چھپا ہوتا ہے میں لوگوں کی مثبت تنقید کو انجوائے کرتی ہوں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں