نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 28 ہزار 777 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 42 ہزار 944 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 336 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 0.78 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 10 اموات
Coronavirus Updates

سویڈن کے نوجوان گلوکارنیلز گرون برگ فائرنگ سے قتل

تفریح

سٹاک ہوم: (روزنامہ دنیا) سویڈن کے نوجوان گلوکار نیلز گرون برگ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈش پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ نیلز گرون برگ کو جنوبی سٹاک ہوم کے مضافاتی علاقے ہیمربائی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اور قتل کا یہ واقعہ بظاہر دو جرائم پیشہ گروہوں کے تنازع کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔

پولیس گلوکار پر فائرنگ کرنے والے 2مشتبہ افراد کی تلاش کر رہی ہے ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں