نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عوام اپوزیشن کےسیاسی کوروناسےبھی باخبررہیں توبہترہے،حسان خاور
  • بریکنگ :- کوروناکی طرح اپوزیشن بھی قوم کونقصان پہنچاتی آئی ہے،حسان خاور
  • بریکنگ :- سیاسی وائرس کاپھیلاؤمثبت حکومتی پالیسیوں نےروکاہواہے،حسان خاور
  • بریکنگ :- اس وائرس کےرکنےسےبہترین معاشی ترقی ہوئی،حسان خاور
  • بریکنگ :- ملکی خزانےکونقصان پہنچانااس سیاسی وائرس کےاثرات ہیں،حسان خاور
  • بریکنگ :- کورونادوبارہ سراٹھارہاہے،عوام احتیاط سےکام لیں،حسان خاور
Coronavirus Updates

اپنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے: لیڈی گاگا

تفریح

واشنگٹن: (روزنامہ دنیا) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے بتایا ہے کہ انہیں اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کو بہتر بنانے میں بہت مشکل پیش آئی جس کا حل انہوں نے خود کو تھپڑ مار کر نکالا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم "اے سٹار از بورن"شروع کی تو ایک منظر فلمانے کے بعد جب میں اپنے اندر بہتری لانے کیلئے الفاظ کا سہارا نہیں لے سکتی تھی تو میں نے خود کو تھپڑ مارا اور کہا کہ "آپ کو وہ تمام کام چھوڑنے ہوں گے جو آپ کرتی رہی ہیں"، پھر میں نے بہت تیزی سے سیکھا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں