نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان کےعلاقےسروکئی میں آپریشن،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- آپریشن کےدوران دہشتگردوں کےٹھکانےسےاسلحہ اوربارودبرآمد،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- سب مشین گن،آرپی جی 7،دستی بم اورمختلف قسم کااسلحہ برآمد،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- دیسی ساختہ سرنگیں بنانےکاسامان بھی برآمد،آئی ایس پی آر
Coronavirus Updates

سلمان خان بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے

تفریح

ممبئی: (روزنامہ دنیا) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کیلئے تیار ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق علیزے بہت جلد ایک رومانٹک فلم میں نظر آئیں گی جس کو سلمان خان خود پروڈیوس کر رہے ہیں۔ سلو میاں خود علیزے کے کیریئر میں دلچسپی لے رہے ہیں اور گذشتہ کئی دنوں سے بھانجی کی ٹریننگ بھی کر رہے ہیں۔

سلمان خان علیزے کی فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع کریں گے، امید کی جا رہی ہے فلم 2023 میں ریلیز ہو گی۔ اس سے قبل یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ علیزے سلمان کے قریبی دوست سورج کی فلم میں نظر آئیں گی تاہم ایسا نہیں ہو سکا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں