نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی کودوبارہ وفاق کی سیاست کرنی چاہیے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- امریکاکوکسی قسم کے ایئربیسزنہیں دیئےجارہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- امیدہےسندھ حکومت رواں سال کچھ پیسہ عوام پرلگائےگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ میں پی ٹی آئی حکومت ہوتی توواضح ترقی نظرآتی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ میں سڑکوں کابراحال،اسپتالوں میں سہولتوں کی کمی ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ کوبلدیاتی نظام کی بہت زیادہ ضرورت ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کراچی:آرٹیکل 140اےپرعملدرآمدنہیں ہورہا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سپریم کورٹ آرٹیکل 140اےپرعملدرآمدکرائے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کراچی کےعوام سندھ حکومت سےتنگ ہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ہمیں کراچی کےمسائل کاادراک ہے،وفاقی وزیراطلاعات
  • بریکنگ :- کراچی کےشہریوں کوپینےکاپانی دستیاب نہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ اوران کی پارٹی پانی نہ ملنےکی ذمہ دارہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی کواندرون سندھ کی پارٹی بنادیاگیا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کراچی کامیئربراہ راست منتخب ہوناچاہیے،وفاقی وزیراطلاعات
  • بریکنگ :- احسن اقبال سینئررہنماہیں کبھی عقل کی بات بھی کرلیاکریں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- احسن اقبال نےالیکٹرونک ووٹنگ مشین دیکھےبغیرمستردکی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ہرالیکشن کےبعدتنازع کھڑاہوتاہے،وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری
  • بریکنگ :- ن لیگ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق نہیں دیناچاہتی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- شفاف الیکشن کیلئےاپوزیشن کوسنجیدہ کوششیں کرنی چاہئیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ حکومت قوم پرستی کی سیاست میں پڑگئی ہے،فوادچودھری
Coronavirus Updates

فی تولہ سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز دھڑام سے نیچے آ گئی

تجارت

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز دھڑام سے نیچے آ گئی۔ قدر 900 روپے گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1875 ڈالر ہو گئی ہے۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، گوجرانوالا، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہو گئی۔ قدر 1 لاکھ 10ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور قدر قدر 1 لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری طرف فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت 770 روپے کم ہوکر 94480 روپے ہو گئی ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں