روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، چار رکنی پاکستانی ٹیم بلجیم روانہ

کھیل

کراچی: (دنیا نیوز) روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے چار رکنی ٹیم بلجیم روانہ ہو گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابقعالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 19 ستمبر سے شروع ہو گی۔ پاکستانی ٹیم میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ فلینڈرز میں 26 ستمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ کیلئے خلیل امجد ،علی الیاس، کنزہ ملک اور عاصمہ جان نے شب و روز محنت کر کے عالمی مقابلے کی تیاری کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں