نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کاٹن کی پیداوارگزشتہ سال سے60فیصدزائدہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- آٹااورچینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- کرشنگ سیزن شروع ہواتوچینی مزیدسستی ہوجائےگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- دالوں،سبزیوں،چینی اورآٹےکی قیمتیں کم ہورہی ہیں،وفاقی وزیراطلاعات
  • بریکنگ :- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- مستقبل میں وزیراعظم بڑےپروگرامزکااعلان کریں گے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق گفتگوہوئی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےپارٹی لیڈرشپ کوعوامی رابطہ مہم شروع کرنےکی ہدایت کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےکہابلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئےشیڈول جاری کیےجائیں،فواد چودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےاحساس پروگرام سےمتعلق اجلاس کی صدارت کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےمتوسط طبقےکوریلیف دینےکیلئےاقدامات کی ہدایت کی،فواد چودھری
  • بریکنگ :- خیبرپختونخوا،پنجاب احساس پروگرام کی سبسڈی اسکیم میں حصہ داربننےکوتیارہیں
  • بریکنگ :- سندھ اوربلوچستان بھی سبسڈی اسکیم میں حصہ داربنیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- گلگت بلتستان اورکشمیرنےبھی دلچسپی کااظہارکیاہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ حکومت گندم کی ریلیزمیں تاخیرکررہی ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پنجاب،خیبرپختونخواکی نسبت سندھ میں 20کلوآٹا400روپےمہنگاہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- رواں سال گنےکی ریکارڈپیداوارہوگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- حکومت مہنگائی سےنمٹنےکےلیےپوری طرح تیارہے،فوادچودھری
Coronavirus Updates

کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے، 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 246 ہو گئی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ دو دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63ہزار 724ہے، مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 26ہزار 8تک پہنچ گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 4لاکھ 22ہزار 790، سندھ میں 4 لاکھ 50 ہزار 787، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 71ہزار 388، اسلام آباد میں ایک لاکھ 4 ہزار 242  بلوچستان میں 32ہزار 769 کیسز رپورٹ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں 33 ہزار 787 اور گلگت بلتستان میں 10ہزار 245 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔  

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں