نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملاقاتوں میں جی ایس پی پلس اسٹیٹس پربات چیت ہوئی،چودھری سرور
  • بریکنگ :- یورپی یونین کےپارلیمنٹرینزسےملاقاتیں مفیدرہیں،گورنرپنجاب
Coronavirus Updates

ترکی: ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لئے

کھیل

لاہور: (دنیا نیوز) ترکی میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔

ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں برونز میڈل جیتا۔

شیرازعلی نے 65 کلو گرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے جبکہ اورنگزیب شاہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں