نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان نےبنی گالہ گھرکی ویڈیوشیئرکردی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں آج اپنےنبی ﷺکی ولادت کادن منائیں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- صدرمملکت آج صبح ایک تقریب کی میزبانی کریں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- کنونشن سینٹرمیں منعقدکی گئی تقریب میں شرکت کروں گا،وزیراعظم
Coronavirus Updates

قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی: شاہد خاقان عباسی

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، حکومت چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت و اپوزیشن کی مشاورت سے چیئرمین نیب لگتا ہے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں 10 روز رہ گئے تاحال مشاورت نہیں ہوئی، قانون کہتا ہے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، کیا چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے مزید 4 سال چاہئیں، اپوزیشن ارکان پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں