نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد : ‏وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ،ویڈیو بھی شیئر کی
  • بریکنگ :- ‏‏ ڈاکیومنٹری بنانے پر ٹیم کی لگن اور جذبہ قابل تعریف ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ‏ڈاکیومنٹری میں مسلمانوں کےعروج اور زوال کو دکھایا گیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ہمارےنوجوانوں کو خاص طور پر اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
Coronavirus Updates

بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی: فواد چودھری

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں، بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی، 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 148 کا نفاذ نہ ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے، جب تک سوچ کو آگے نہیں بڑھائیں گے ملک آگے کیسے بڑھے گا ؟ انہوں نے کہا کہ وزرائے اعلیٰ کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کی مخالفت سامنے آرہی ہے، سندھ حکومت کراچی میں ایک روپیہ نہیں خرچ کر رہی، اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کیسے حل کیے جاسکتے ہیں ؟۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں