نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مارچ تک خواتین کےتمام تعلیمی ادارےکھول دیئےجائیں گے،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- لڑکیوں کی تعلیم میں اصل رکاوٹ تعلیمی اداروں میں گنجائش کی کمی ہے،ترجمان
  • بریکنگ :- افغان طالبان کی رواں برس مارچ تک لڑکیوں کےتمام اسکول کھولنے کی یقین دہانی
Coronavirus Updates

مہوش حیات نے فالوورز کو خبر دار کر دیا

تفریح

کراچی: (روزنامہ دنیا) اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپلوڈ کر کے مداحوں کو خبر دار کر دیا ہے۔

مہوش حیات نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں مغربی لباس پہنے مِرر سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مہوش حیات کا اپنی اس تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ ‘خبردار! ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔ تعریفی کمنٹس میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے اُن کے پیار میں گرفتار ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں