نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت کاکوروناویکسین کی بوسٹرڈوزکےآغازکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- بوسٹرڈوزکےآغازکےبارےمیں ابتدائی حکمت عملی تیار،ذرائع
  • بریکنگ :- کوروناویکسین بوسٹرڈوزلگانےکاآغازیکم دسمبرسےہوگا،ذرائع
  • بریکنگ :- کوروناویکسین بوسٹرڈوزمرحلہ وارلگائی جائےگی، ذرائع وزارت صحت
  • بریکنگ :- پہلےمرحلےمیں ہیلتھ کیئرورکرزکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- پہلےمرحلےمیں 50 سال سےزائدعمرافرادکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- پہلےفیزمیں کمزورقوت مدافعت والےافرادکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- بوسٹرڈوزکیلئےویکسین کاانتخاب لگوانےوالےکی صوابدیدہوگی،ذرائع
  • بریکنگ :- حکومت کاکوروناویکسی نیشن کےحوالےسےبڑافیصلہ
Coronavirus Updates

عمران اسماعیل سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش، شہادت سے لاعلم

پاکستان

کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے۔

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔

انہوں نے لیاقت علی خان کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں