پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوجرانوالہ کورکی کمانڈ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے چارج لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو دے دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں